English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف مبینہ کرپشن الزامات ،فرنٹ مینوں کا وعدہ گواہ بننے کا فیصلہ

القمر

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف مبینہ کرپشن الزامات ،فرنٹ مینوں نے وعدہ گواہ بننے کا فیصلہ کرلیا ، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف نیب اور ایف آئی اے نے ان کے دور میں ہونے والے مبینہ کرپشن کے ثبوت اکھٹے کرلئے اور اس سلسلے میں ان کے فرنٹ مینوں جن میں ایک محکمہ آبپاشی کا ایک اہم افسر بھیشامل ہے جس کے بینک اکاؤنٹس کا پتہ چلالیا گیاہے اور تفتیش شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے فرنٹ مینوں نے وعدہ گواہ بننے کی استدعا کی ہے اور حکومت کو کرپشن کے مکمل دستاویزاتی ثبوت دکھانے کا کہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے