ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔شہرمیں جمعہ کو صبح ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔

نارتھ کراچی ،نیو کراچی، ناظم آباد، شاہراہ فیصل، گلستان جوہر میں بارش ہوئی۔پرانی سبزی منڈی،جیل چورنگی، کشمیر روڈ، بہادر آباد، طارق روڈ ،پی ای سی ایچ ایس،گلشن اقبال، حسن اسکوائر، نیشنل اسٹیڈیم میں بھی بادل برسے۔

بارش سے سڑکوں پر پھسلن ہوگئی جس سے موٹر سائیکل سواروں اوردفترجانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مختلف سڑکوں پرپانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں