ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا سے مزید ایک مریض جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2.76 فی صد ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ، مزید 1 مریض جاں بحق، 371 نئے کیسز رپورٹ ، مثبت کیسز کی شرح 2.76 فی صد رہی۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 371 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،

جب کہ وائرس سے مزید ایک مریض کی موت واقع ہو گئی۔ این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار 439 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.76 فی صد رہی۔ ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 184 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں