English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلاول بھٹو فلسطین کے حق میں بولنے سے کیوں گھبرا رہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد:  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو فلسطین کے حق میں بولنے سے کیوں گھبرارہے ہیں؟

 سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہیں، اسطرح کی کارروائیوں سے مشرق وسطی میں امن ممکن نہیں۔

 انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو فلسطین کے حق میں بولنے سے کیوں گھبرارہے ہیں؟ دفترخارجہ کا مقف واضح ہے، بلاول بولنے سے ڈرتے ہیں۔

شاہ محمود نے مزید کہا کہ ہم نے اپنے دور میں اسپیشل اجلاس بلوا کر سیزفائر کرایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے