ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 218 روپے ہوگئی ہے۔

عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی اسٹاک کرنے والے ذخیرہ آندوز اب بے حد پریشان ہیں اور ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ بھی ختم ہوگئی، 20 روز ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر رہی۔

واضح رہے کہ ماہ اگست 2022 کے لیے ایل پی جی صارفین کے لیے قیمت 218 روپے فی کلو ہے جس کے بعد گھریلوں سیلنڈر کی قیمت 2571روپے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں