ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیدر لینڈز کیلئے لاہور سے روانہ

تین ایک روزہ میچز کی سیریز پر مشتمل دورہ نیدر لینڈز کے لیے  پاکستان کرکٹ ٹیم  لاہور سے روانہ ہوگئی۔

نیدرلینڈزکےخلاف 3 ون ڈےانٹرنیشنل میچز 16 ، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے جب کہ تمام ون ڈے میچز  نیدر لینڈز کے شہر روٹر ڈیم میں ہوں گے۔

گزشتہ روز اس حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس میں  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ  نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کے لیے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کے لیے منتخب کی۔

قومی کپتان نے کہا کہ کوئی بھی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسان نہیں ہوتی، ہم کسی ٹیم کو ہلکا نہیں لے رہے۔

منبع: جیو نیوز

The post پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیدر لینڈز کیلئے لاہور سے روانہ appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں