ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عطا تارڑشہریوں پر تشدد کے الزامات پر اپنے کردار کی وضاحت کریں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لوگوں کے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا۔

 ہفتہ کو  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری  نے کہا کہ اسلام آباد میں لوگوں کے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا اس کے برعکس پنجاب حکومت نے انتہائی بردباری کا ثبوت دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس نے عطا تارڑ اور دیگر ملزمان کو طلب کیا ہے کہ وہ شامل تفتیش ہوں اور خواتین، بچوں اور نہتے شہریوں پر تشدد کے الزامات پر اپنے کردار کی وضاحت کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں