ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طوفانی بارش کی پیش گوئی: سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے موسم کی خراب صورتحال کے پیش نظر کل کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز بارشوں  کی پیش گوئی کے پیش نظر  کل  جمعرات  کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

دوسری جانب آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  ان اضلاع میں جہاں بارش بہت زیادہ ہوئی ہے تمام پرائیویٹ اسکولز اور کالجز جمعرات مورخہ 18 اگست کو بند رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں