ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ میڈیکل بورڈ کو موصول

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ میڈیکل بورڈ کو موصول ہو گئی ہے، کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اسپتال  انتظامیہ نے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال کے ڈاکٹروں نے سانس لینے میں دشواری پر شہباز گل کا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا، اب شہباز گل کی حالت گزشتہ روز کے مقابلے میں بہتر ہے، مزید رپورٹس آنے کے بعد شہباز گل کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز شہبازگل  کی طبیعت خراب ہونے کی بنیاد پر اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے اسپتال میں متنقل کیا گیا تھا، جس کے بعد مختلف ٹیسٹ کروائیں گئے ہیں، کورونا بھی منفی آیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں