English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجریا، ٹرک اور  چھ گاڑیوں کے درمیان حادثہ ، 10 ہلاک، 15زخمی

القمر

 افریقی ملک نائیجریا کے صوبے  پلاٹیو  میں  ایک ٹرک اور 6گاڑیوں کے  درمیان حادثے  میں 10افراد ہلاک  جبکہ 15زخمی ہو گئے ۔

نائیجریا کے مقامی میڈیا کے مطابق   پلیٹو باوچی شاہراہ پر ایک ٹرک    مخالف سمت سے آنے والی چھ گاڑیوں پر چڑھ گیا ، حادثے کے باعث گاڑیوں میں سوار10افراد موقع پر  ہلاک   جبکہ 15 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں سے بعض کی حالت  نازک ہے، ریسکیو حکام نے مذید ہلاکتوں  کا  خدشہ ظاہر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے