English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 پیرو،وین کھائی میں جا گری، 4 سیاح ہلاک،16زخمی

القمر

لیما:  جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں وین حادثے کے نتیجے میں 4 سیاح ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسافر وین پیرو کے سیاحتی مقام ماچوپچو کے قریب کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں4 سیاح ہلاک اور 16زخمی ہو گئے۔

 ہلاک سیاحوں میں سے 3 کولمبیا اور 1 کا تعلق پیرو سے تھا۔حادثے کے زخمیوں میں 4 فرانسیسی، 2 یونانی، 2 اسرائیلی، 2 کینیڈین، 2 ارجنٹائن، 2 پیرو، 1 ڈچ اور 1 ہسپانوی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے