ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی 20 اگست کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

  اسلام آباد:پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی بیس اگست کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں متعلقہ ریکارڈ طلب کیا تھا۔

پیمرا نے ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں عمران خان کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ ہائی کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔

پیمرا کے ڈی جی مانیٹرنگ اشفاق جمانی نے عدالتی حکم پرعمران خان کی 20 اگست کی تقریر کی ڈی وی ڈی اور ٹرانسکرپٹ جمع کرایا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں