ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل میں خود کش حملہ، 2روسی سفارتکاروں سمیت 20افراد ہلاک

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خود کش حملے میں 2روسی سفارتکاروں سمیت 20افراد ہلاک ہوگئے۔

روسی میڈیا نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2روسی سفارتکاروں سمیت 20افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا دھماکا روسی سفارت خانے کے قریب ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خود کش بمبار نے روسی سفارت خانے کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، دھماکے کے وقت سفارت خانے میں ویزے کے حصول کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں