ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ سپر فور رائونڈ کا آخری میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا

دبئی:ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آخری میچ جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے بھی کوالیفائی کر چکی ہیں، پاکستان کی ٹیم مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی زیر قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آئی لینڈرز کو داسن شاناکا لیڈ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں