ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا  آئی سی سی  پلیئر آف دی منتھ قرار

ہرارے: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا کو پلیئر آف دی منتھ کھلاڑی قرار دیا ہے.

آل رائونڈر سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر ہیں.

سکندر رضا نے انگلینڈ کے بین اسٹوکس اور نیوزی لینڈ کے میچل سینٹنر کو پیچھے چھوڑ کر پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں