ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امانت میں خیانت کے مقدمے میں سابق رکن اسمبلی جمشید دستی گرفتار

راولپنڈی: سابق رکن اسمبلی جمشید دستی ایک بار پھر قانون کے شکنجے میں ، راولپنڈی میں ہوٹل سے گرفتار کر لیا گیا۔

 سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کو امانت میں خیانت کے مقدمے میں راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، سابق ایم این اے کے خلاف ایمبولینس واپس نہ کرنے کا مقدمہ درج ہے۔

 پولیس کے مطابق تھانہ نیوٹان پولیس نے رات گئے جمشید دستی کو فیض آباد میں واقع ہوٹل سے گرفتار کیا گیا، راولپنڈی پولیس فیض آباد میں سرچ آپریشن کررہی تھی، سرچ آپریشن کے دوران جمشید دستی کو گرفتار کیا گیا، جمشید دستی کے خلاف مظفرگڑھ میں مقدمہ درج ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں