English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سب کچھ دینے پر اپنی ٹیم پر فخر ہے، بابر اعظم

القمر

لاہور:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کم ہدف کے باوجود انگلینڈ کے خلاف فتح پر ٹیم کے کھلاڑیوں کو سراہا ہے۔

سوشل میڈیاپر جاری بیان میں بابر اعظم نے محمد رضوان اور کھلاڑیوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سب کچھ دینے پر اپنی ٹیم پر فخر ہے۔

بابر اعظم نے اپنی ٹوئٹ میں  محمد رضوان اور ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی عامر جمال کی بھی تعریف کی اور لکھا کہ رضوان نے ہمیشہ کی طرح بہترین کھیلا اور عامر جمال نے اپنے اعصاب قابو  میں رکھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے