English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جیلیں صرف غریبوں کیلئے ،کمیشن خورمافیا ہمیشہ این آ ر اولے لیتا ہے،شیخ رشید

القمر

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے،کمیشن خورمافیا ہمیشہ این آ ر اولے لیتا ہے ۔

ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے جمعہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیاب میں کیا۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ لوگ فیس دیکھتے ہیں،کیس نہیں۔50کروڑ سے کم کرپشن کی کھلی چھٹی ہے۔یہ مٹھائی بھی اپنے گھرمیں بانٹتے ہیں۔ہر چیزجہاں بکتی ہو،وہاں قوم نہیں بنتی۔عوامی حمایت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔کمیشن خورمافیا ہمیشہ این آ ر اولے لیتا ہے۔جیلیں صرف غریبوں کے لئے بنی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے