ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ غیر فعال کردیا

نئی دہلی:بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ غیر فعال کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکائونٹ کو غیرفعال کردیا گیا۔

بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکائونٹ پرلکھا گیا کہ اکائونٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے۔

ٹوئٹر اکائونٹ غیر فعال کئے جانے پر وزارت خارجہ کا ردعمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں