English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیرِ اعظم ہائوس میں بیٹھ کر عمران ملک کیخلاف سازش کرتا رہا، حافظ حمد اللہ

القمر

 اسلام آباد:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان وزیرِ اعظم ہائوس میں وزیرِ اعظم کے منصب پر بیٹھ کر پاکستان اور ریاست کیخلاف سازشیں کرتا رہا۔

حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آڈیو لیکس میں ثابت ہوا کہ عمران نے بحیثیت وزیرِ اعظم حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے۔عمران اور ان کی پارٹی اور ان کے سہولت کار بھی سن لیں، عام انتخابات اب ان کی خواہش پر نہیں بلکہ حکمران اتحاد کے خواہش پر 2023 میں ہی ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے