ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مینگورہ :فورسز کی کارروائی میں 2 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

مینگورہ: مینگوہ میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں 2 شدت پسند ہلاک جب کہ 4 سیکورٹی اہل کار زخمی ہو گئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پر شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔شدت پسندوں سے فائرنگ کے مقابلے میں 4 سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں