ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہینوں کی پرتھ میں کوچنگ کلینک میں شرکت، بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلی

 پرتھ:پاکستانی کرکٹرز  نے  پرتھ میں بچوں  کے لیے منعقد کیے گئے کوچنگ کلینک میں شرکت کی،کوچنگ کلینک میں عثمان قادر، شاہنواز دھانی، شان مسعود، حارث روف۔

شاہین شاہ آفریدی اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے شرکت کی،کلینک  کے دوران قومی کرکٹرز نے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور  ٹپس بھی دیں۔

کرکٹ کوچنگ کلینک آئی سی سی کے کرکٹ فار گڈ پروگرام کا حصہ ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم  زمبابوے کیخلاف  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کا اپنا دوسرا میچ   27اکتوبر کو پرتھ میں کھیلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں