English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی صدر کو کورونا ویکسین کی تازہ ترین بوسٹر لگادی گئی

القمر

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کو کوویڈ-19 ویکسین کی تازہ ترین بوسٹرخوراک لگائی گئی۔بائیڈن نے وائٹ ہاؤس کے قریب آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس میں کہا کہ یہ وائرس مسلسل تبدیل ہو رہا ہے۔

 یہاں امریکا اور پوری دنیا میں اس کی نئی شکلیں سامنے آئی ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ پرانی ویکسین یا اس سے پہلے کی کوویڈ انفیکشن آپ کو زیادہ سے زیادہ تحفظ نہیں دے گی۔

وائٹ ہاس کے مطابق، اب تک 2کروڑ سے زیادہ امریکیوں نے کوویڈ-19 کی تازہ ترین ویکسین لگوالی ہے۔بائیڈن نے زور دے کر کہا کہ کافی لوگوں کو یہ تازہ ترین ویکسین نہیں مل رہی۔ موسم سرد ہو رہی ہے۔ لوگ زیادہ وقت گھروں کے اندر رہنے پر مجبور ہوں گے۔ اور کوویڈ-19 کیسے متعدی وائرس زیادہ آسانی سے پھیلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے