ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم شہباز شریف آج دوروزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

دونوں ممالک کے مابین تجارت اور معاشی تعاون سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہونگے،ترجمان دفتر خارجہ.

 وزیر اعظم چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کے ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت کریں گے.

فریقین باہمی سٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کا جائزہ لیں گے اور علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں