English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گجرات،خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

القمر

گجرات: میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ پنجاب کے ضلع گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اور خوش نصیب ماں نے چاروں بیٹوں کو جنم دیا ہے۔

اہل خانہ کے مطابق بچوں کی پیدائش کھاریاں کے نجی اسپتال میں ہوئی، اور ماں اور چاروں بیٹے تندرست ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے