ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بغیرکسی تصادم کےالیکشن کی تاریخ لےکررہیں گے،علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ایک صاف و شفاف الیکشن ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ انشا اللہ حقیقی آزادی مارچ اپنا مقصد حاصل کریگا اور بغیرکسی تصادم کے الیکشن کی تاریخ لے کررہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان قوم کے بڑے لیڈر بن کے ابھرے ہیں اور پاکستانی عمران خان کیساتھ نہیں خود کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں