ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیس بک بھارت کے سربراہ اجیت موہن مستعفی، میٹا کمپنی کی تصدیق

نیویارک: فیس بک کے بھارت کے سربراہ اجیت موہن مستعفی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فیس بک کی میٹا کمپنی نے اجیت موہن کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس بک بھارت کے سربراہ اجیت موہن نے مزید اچھے مواقع حاصل کرنے کے لیے استعفی دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ت تھا کہ اطلاعات کے مطابق اجیت موہن سوشل میڈیا پلیٹ فارم اسنیپ جوائن کریں گے۔اجیت موہن نے بطور سربراہ فیس بک انڈیا جنوری 2019 میں عہدہ سنبھالا  تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں