English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سیمی فائنل میں پہنچنا ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، شان مسعود

القمر

سڈنی:پاکستانی بلے باز شان مسعود نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف جیت نے اعتماد دیا ہے تاہم سیمی فائنل میں پہنچنا ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔

جنوبی افریقا سے میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی بیٹسمین شان مسعود نے کہا کہ اب ٹیم کا تمام فوکس بنگلا دیش کے خلاف میچ پر ہے۔

انھوں نے کہا میلبرن میں کنڈیشنز کا آئیڈیا بہتر ہوتا تو فائدہ ہوتا، ان کنڈیشنز میں پاور پلے میں وکٹ نہ کھونا اہم ہے، پاور پلے میں ہر ٹیم کو کھیلنے میں مشکل آئی ہے۔

شان مسعود نے کہا جب تک آخری گیند نہیں ہو جاتی امید ہے، حارث بہت اچھا کھیلا، وہ پاکستان کے لیے اچھا اضافہ ہے، پہلے دونوں میچوں کی شکست نے لڑکوں کو متاثر کیا تھا۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے