ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وینزویلا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 7افراد ہلاک ہوگئے

کراکس :وینزویلا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے.

غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف واقعات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں ایک سال کا بچہ بھی شامل ہے.

سیلابی پانی کے باعث سڑکیں تباہ ، گاڑیاں زمین میں دھنس گئیں، ریسکیواہلکارامدادی کارروائیوں میں شامل ہیں، شہری بھی اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹاتے رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں