English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جہلم، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

القمر

 جہلم: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے ڈھوک جمعہ میں مسلح ملزمان خواتین سے لوٹ مار میں مصروف تھے، ڈاکوں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے شفیق نامی شخص کو قتل کر دیا، بعدازاں ملزمان زیورات اور نقدی لوٹ کر موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے۔

 پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے