English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مصطفی نواز کھوکھر نے رکنیت سے استعفا چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دیا 

القمر

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ چیئرمین سینیٹ کو پیش کردیا۔

مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جس کی تصویر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر شیئر کی۔ مصطفی نواز کھرکھر نے اپنی پوسٹ میں کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کی قیاس آرائیوں کی تردید کی۔

استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ میں سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفی پیش کررہا ہوں۔ مصطفی نوازکھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سےسینیٹرمنتحب ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے