ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 95 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی کمی

اسلام آباد: ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں 95 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

بیرونی قرضوں پر 95 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کے باعث اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 4 نومبر تک 7.95 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کے پہلے کاروباری ہفتے میں بیرونی قرضوں کے انتظام پر 95 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔

4 نومبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 95 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کم ہونے کے بعد 13 ارب 72 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 95 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کم ہوکر 7 ارب 95 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 20 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 76 کروڑ ڈالر رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں