English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی کا بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر عدالت پہنچ گیا

القمر

کراچی کا بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا، جہاں اس نے انکشاف کیا کہ اس کی چار بیٹیوں کو اغوا کرلیا گیا ۔

بزرگ شہری نے بیان دیا کہ اس کی چار بیٹیاں وڈیرے اغوا کر کے گجرات اور رحیم یار خان لے گئے ہیں۔

برزگ نے عدالت میں شکایت کی کہ بیٹیوں کے اغوا کے مقدمات بھی درج کرائے لیکن پولیس ان کے وڈیروں کے خلاف کارروائی نہیں کررہی ہے۔

عدالت نے درخواست کی سماعت کیلئے 26 نومبر کی تاریخ مقرر کردی  ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے