English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام میں چشمہ امن آپریشن جاری، مزید 4 دہشت گرد ہلاک

القمر

دمشق : شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن جاری،4 مزید دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی شام میں جاری چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کی مزید ہلاکتوں کے بعد یہ تعداد 10 ہو گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنا جاری رکھے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے