ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے، شیخ رشید

وفاقی حکومت کی کراچی میں اسٹریٹ کرائمز روکنے کیلیے تجویز

 راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اورتعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے، عمران خان کا 26 نومبرکوکمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے۔شیخ رشید نے عمران خان کے اعلان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی میں 26 نومبر کو پاکستان کا تاریخی سیاسی اجتماع ہوگا۔

شیخ رشید نے سیاسی صورتِ حال سے متعلق دعویٰ کیا کہ یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے، زمینی حقائق سے بے خبر حکومت فضا میں معلق ہے، جی کا جانا ٹھہر گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں