ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت کا آرمی چیف تعیناتی سمری پر دستخط کرناخوش آئند ہے، وزیر دفاع

welcome

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام نیک شگون ہے جبکہ صدر مملکت کا نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کرنا خوش آئند ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ صدر مملکت نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں جو خوش آئند اقدام ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام نیک شگون ہے، تمام ادارے آئین اور قانون کے مطابق چلنے چاہئیں۔ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوئی تھی، سیاست دان اپنے طرز عمل کو آئین اور قانون کے مطابق لے آئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں