ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی سفارتخانے کی نئے آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو مبارکباد

اسلام آباد: چینی سفارتخانے نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو مبارکباد دے دی۔

چینی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا کہ افواج کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل ندیم رضا کے تعاون کو بھی سراہتے ہیں۔

اس حوالے سے چینی سفارتخانے کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان تمام موسمی تزویراتی تعاون کے شراکت دار ہیں، پاک چین دوستی پر فخر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں