ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بڑے لیڈر نے بڑا فیصلہ کرکے حکومت کی سب چالیں ناکام بنا دیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور: ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا صوبائی اسمبلیوں سے استعفی بر وقت فیصلہ ہے۔ 

فیاض الحسن چوہان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں بارے فیصلے نے بونے اور چور ڈاکوں کے پاوں تلے سے زمین کھینچ لی ہے، بڑے لیڈر نے بڑا فیصلہ کر کے امپورٹڈ حکومت کی سب چالوں کو تہس نہس کر دیا ہے۔

ترجمان وزیر اعلی پنجاب نے مزید کہا کہ گزشتہ رات راولپنڈی کے عوام نے اپنے لیڈر کا تاریخی استقبال کیا ہے، لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے عمران خان پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں