ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق باکسر عامر خان کی حضرت علی کے روضے پر حاضری

  نجف:پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی کرم ا للہ وجہہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔

 اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر عامر خان نے لکھا کہ الحمد ا للہ عراق میں حضرت علی کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی،عامر خان نے اپنی پوسٹ میں تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں