ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زلزلہ سے متاثرہ گاؤں میں قائم عارضی اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں شروع

سیانجور:انڈونیشیا کے صوبہ مغربی جاوا کے سیانجور میں زلزلے سے متاثرہ علاقے میں لوگ اپنے معمولات زندگی بحال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ 

مقامی حکومت کی جانب سے ان کے نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔خیمے میں قائم ایک عارضی کلاس روم میں بچوں نے اپنے اساتذہ، خاندانوں اور رضاکاروں کی مدد سے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔

انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (بی این پی بی)کے مطابق 5.6 شدت کے زلزلے کے باعث مانگون کیرتا میں اب تک 321افراد ہلاک اور 73ہزار 874افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ 11دیگر لاپتہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں