English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عثمان بزدارکاوزیراعلی چوہدری پرویز الہی کے بیان پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز

القمر

 لاہور:سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعلی چوہدری پرویز  الہی کے بیان پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

سماعت کے بعد عدالت میں صحافیوں نے عثمان بزدار سے سوالات کیے جس میں ان سے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے بیان پر سوال کیا گیا جس پر سابق وزیراعلی نے جواب دینے سے گریز  کیا۔

صحافی نے سوال  کیا کہ پرویز الہی کہتے ہیں عثمان بزدارنے 4 سال ضائع کیے کوئی کام نہیں کیا؟ اس پر سابق وزیراعلی  کا  کہنا تھا کہ کورٹ کے اندر کوئی سیاسی بیان نہیں دینا چاہتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے