English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 پاکستان اورانگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے ٹریننگ سیشن کا وقت تبدیل

القمر

 ملتان:ملتان ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے ٹریننگ سیشن کا وقت تبدیل کر دیا گیا،

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا ٹریننگ سیشن صبح 10 بجے شروع ہونا تھا تاہم موسم کی خرابی اور دھند کی وجہ سے ٹریننگ کے اوقات تبدیل کر دیے گئے ہیں،دونوں ٹیموں کا ٹریننگ سیشن اب 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہو گا۔

یاد رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ بھی دھند اور خراب موسم کے باعث پانچوں روز تاخیر سے شروع ہوا اور مقررہ وقت سے پہلے ختم ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے