ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے کرسمس کے موقع پریوکرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا

کیف:روس نے کرسمس کے موقع پر یوکرین میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے جبکہ قیدیوں کے تبادلے کے تحت امریکی شہری سمیت متعدد افراد کو رہا کیا جارہا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات نہیں ہو رہے تاہم یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے رواں ہفتے کہا تھا کہ” روس کو کرسمس کے موقع فوجوں کو پیچھے ہٹانا چاہیے تاکہ جنگ کے خاتمے کی طرف بڑھا جا سکے۔”اس کے جواب میں روسی حکام کا کہنا تھا کہ یوکرین پہلے روس کو پہنچنے والے نقصان کو تسلیم کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں