ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماسکو میں شدید برف باری سے 33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو:روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری سے 33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑی ہے۔شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کے نظام میں خلل پڑا ہے جبکہ پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔ 

سڑک کنارے فٹ پاتھ بھی برف باری سے ڈھک چکے ہیں۔ ماسکو کی انتظامیہ نے سڑکوں سے برف صاف کرنے کے لیے 12 ہزار پانچ سو گاڑیاں تعینات کی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں