ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 97 ملین ڈالر کی امداد پرشکریہ، بلاول

واشنگٹن:وزیر خارجہ بلاول بھٹونے امریکا کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 97 ملین ڈالر کی امداد پرشکریہ ادا کیا ہے۔

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی اورتعمیر نو کیلئے طویل مدتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

 وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کرنے پر یو ایس ایڈ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ امریکا کی جانب سے 97 ملین ڈالر کی انسانی امداد کو سراہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں