English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، فواد چوہدری

vote of confidence

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی سےاعتماد کا ووٹ لینے جارہے ہیں۔پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے تیاری کررہے ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا وفد پرویزالہٰی اورمونس الہٰی سے ملنے جارہا ہے جس میں تاریخ کا تعین کریں گے پنجاب اسمبلی اجلاس کب بلایا، اعتماد کے ووٹ کے بعد وزیراعلیٰ اسمبلی توڑنے کیلئے تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے177ارکان پرویزالہٰی کوسپورٹ کررہے ہیں، مسلم لیگ ق کے10ممبران اپنے ہیں، اسپیکر کو ہٹاکرہمارے پاس187ممبران موجود ہیں، یہ تمام لوگ پرویزالہٰی کو اعتماد کا وٹ دیں گے۔ الیکشن کی تاریخ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے سے پہلے ہوگی، ہم فوری طور پر اعتماد کے ووٹ کیلئے جانا چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے