English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیصل آباد، کمرے میںگیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق

more deaths

فیصل آباد:فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ میںکوئلہ جلا کر کمرے میں سوئے 3 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ساتھی کی حالت تشویشناک ہے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق دم گھٹنے سے ہلاک تمام افراد بیکری ملازم اور کرائے کے مکان پر رہائش پذیر تھے، مرنے والوں کے ایک ساتھی کی حالت تشویشناک ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تمام افراد کوئلے جلا کر سوئے ہوئے تھے، کمرے میں گیس بھر جانے اور دم گھٹنے سے اموات ہوئیں جبکہ ایک شخص کی حالت غیر ہو گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے