ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید

غزہ:مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید ہوگئے،

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں بربریت کا مظاہرہ کیا اور چھاپے کے دوران فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹسکے مطابق گزشتہ سال مغربی کنارے پر اسرائیلی تشدد کی لہر میں بدترین اضافہ دیکھا گیا جس کے  نتیجے میں گزشتہ برس 150فلسطینی شہید ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں