ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی ترقی پر نقب لگائی ہے،مسرت جمشید

لاہور:پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی ترقی پر نقب لگائی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جار ی بیان میں کہا کہ ترقی کرتے پاکستان کا راستہ روکا گیا ، تحریک انصاف کی معاشی ٹیم وفاقی حکومت کی بدترین معاشی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ وائٹ پیپر جاری کرنے کی تقریب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان خصوصی خطاب بھی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں