ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئی دلی کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ

نئی دلی کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ

نئی دہلی:بھارت دارالحکومت نئی دلی میں رواں سیزن کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈکیا گیا ہےجبکہ تین سالوں کے دوران یہ سب سے کم ترین درجہ حرارت ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کہنا تھا کہ یہ نئی دلی میں گزشتہ روز درجہ حرارت 2.8 سینٹی گریڈ تک گرگیا جبکہ تین سالوں کے دوران یہ سب سے کم ترین درجہ حرارت ہے۔

بھارت کے شمالی حصوں میں سرد موسم کی لہرجاری ہے جبکہ نئی دلی اور اسکے اردگرد کے شہروں میں کئی دنوں سے دھند بھی برقرار ہے،دھند کے باعث دلی میں حد نگاہ 200 میٹر سے بھی کم ہوگئی جبکہ حد گاہ کم ہونے سے دلی جانے والی 19 ٹرینیں تاخیر کاشکار ہوئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں